ETV Bharat / state

National Tourism Day Held at Pahalgam: پہلگام میں قومی سیاحتی دن کے موقع پر پروگرام کا اہتمام

محکمہ سیاحت (Tourism department) پہلگام نے آج جی ای ایم ایس اسکول میں سیاحتی دن کا اہتمام کیا National Tourism Day Held at Pahalgam۔ اس موقع پر محکمہ سیاحت کی جانب سے سیاحت کو فروغ دینے کے لیے جانکاری فراہم کی گئی۔

پہلگام میں قومی سیاحتی دن کے موقع پر پروگرام کا اہتمام
author img

By

Published : Jan 25, 2022, 9:59 PM IST

محکمہ سیاحت پہلگام نے پہلگام GEMS جواہر انسٹی ٹیوٹ آف مونٹینیرنگ اسکول میں آج 25 جنوری کو قومی سیاحتی دن کی مناسبت سے پہلی بار پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ National Tourism Day Held at Pahalgam

اس موقع پر یہاں مختلف کھیلوں کا جیسے سیکنگ ٹریکنگ کا انعقاد بھی کیا گیا۔ سیکنگ ٹریکنگ میں جموں کشمیر کے مختلف علاقوں سے آئے بچوں نے حصہ لیا۔

ویڈیو
محکمہ سیاحت کا کہنا ہے کہ یہ دن منانے کا مقصد دنیا کو یہ باور کرانا ہے کہ جموں وکشمیر سیاحت کے اعتبار سے دنیا میں منفرد مقام رکھتا ہے۔

بھارت میں جب بھی سیاحت کی بات ہوتی ہے وادی کشمیر کا ذکر ضرور آتا ہے۔ وادی کشمیر کو قدرت نے وہ نعمت بخشی ہے جو دنیا کے کسی ممالک کو بھی حاصل نہیں ہے۔

ای ٹی وی بھارت سے چیف ایگزیکٹو آفیسر پہلگام ڈیولپمنٹ اتھارٹی مسرت ہاشم نے کہاکہ ٹورازم نیشنل ڈے پورے ملک میں منایا جا رہا ہے۔ اس میں سیاحت کو فروغ دینے لیے جہاں مواقع ہیں اسے اجاگر کرنے کے لیے یہ دن منایا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.