ETV Bharat / state

این آئی اے نے اننت ناگ میں چھاپے مارے - رہائشی مکانات و دیگر تنصیبات کی تلاشی لی گئی

این آئی اے کے مطابق یہ کاروائیاں کئی افراد کے آئی ایس کے ساتھ مبینہ روابط اور ٹیرر فنڈنگ معاملات کی تحقیقات کے تناظر میں انجام دی جا رہی ہیں۔

NIA
این آئی اے
author img

By

Published : Jul 12, 2021, 7:25 PM IST

Updated : Jul 12, 2021, 9:03 PM IST

وادی کے دیگر مقامات کے ساتھ ساتھ جنوبی کشمیر کے اننت ناگ میں این آئی اے کی کارروائی جاری ہے۔ این آئی اے نے مختلف مقامات سے چھاپے مارے ہیں۔

نشینل انویسٹیگیشن ایجنسی کی جانب سے وادی میں چھاپہ ماری کا عمل جاری ہے۔ این آئی اے نے پیر کے روز اننت ناگ کے مومن آباد اور گانجی واره علاقوں میں چھاپے مارے۔ اس دوران رہائشی مکانات و دیگر تنصیبات کی تلاشی لی گئی۔

این آئی اے
این آئی اے نے گذشتہ روز اچھہ بل میں ایک شخص کو گرفتار کیا تھا۔ گرفتار کیے گئے افراد کے تعلق سے تفتیش کے لیے این آئی نے اچھہ بل کا دورہ کیا اور مختلف مقامات پر ازسر نو تلاشی لی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:

Anantnag Encounter: تین عسکریت پسند ہلاک

گذشتہ روز این آئی اے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا یہ کارروائیاں کئی افراد کے آئی ایس کے ساتھ مبینہ روابط اور ٹیرر فنڈنگ کے معاملات کی تحقیقات کے تناظر میں انجام دی جا رہی ہیں۔

Last Updated : Jul 12, 2021, 9:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.