ETV Bharat / state

Awareness Camp in Dooru Anantnag ڈورو، اننت ناگ میں بیداری کیمپ منعقد

جنوبی کشمیر کے ڈورو، شاہ آباد علاقہ میں ’’ماے ٹاؤن ماے پرائیڈ‘‘ کے تحت آگاہی پروگرام کے دوران یوٹی انتظامیہ سمیت مرکزی سرکار کی جانب سے وضع کی گئی اسکیموں کے بارے میں جانکاری دی گئی۔ Dooru ShahAbad Awareness Camp

ڈورو، اننت ناگ میں بیداری کیمپ منعقد
ڈورو، اننت ناگ میں بیداری کیمپ منعقد
author img

By

Published : Dec 1, 2022, 6:53 PM IST

اننت ناگ: ’’میرا قصبہ میری شان‘‘ پروگرام کے تحت جنوبی کشمیر کے ڈورو، شاہ آباد علاقے میں تیسرے روز بھی مختلف محکموں کی جانب سے آگاہی کیمپ منعقد ہوئے۔ آگاہی کیمپس کے دوران لوگوں کو مختلف سرکاری اسکیموں کے متعلق معلومات فراہم کی گئی۔ اس کے علاوہ محکمہ امور صارفین کی جانب سے غریبی کی سطح سے نیچے زندگی بسر کرنے والے افراد میں خصوصی راشن کارڈ تقسیم کئے گئے۔My Town My pride Awareness Camp in Dooru Anantnag

ڈورو، اننت ناگ میں بیداری کیمپ منعقد

پروگرام کے دوران مختلف محکمہ جات سے وابستہ افسران نے عوام کو یوٹی انتظامیہ سمیت مرکزی سرکار کی جانب سے عوامی بہبود خصوصاً نوجوان کاروباریوں اور دستکاروں کے لیے وضع کی گئی اسکیموں کے بارے میں جانکاری اور ان سے استفادہ حاصل کرنے کے حوالہ سے ٹریننگ بھی فراہم کی۔

واضح رہے کہ ’’ماے ٹاؤن ماے پرائیڈ‘‘ کے تحت جموں و کشمیر کے سبھی اضلاع میں پروگرامز کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔ گزشتہ دو روز جاری پروگرام 6 دسمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔

مزید پڑھیں: My Town My Pride in Anantnag اننت ناگ میں ہمارا قصبہ ہماری شان پروگرام کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.