ETV Bharat / state

More than 60 Goats died تیز بارش کی وجہ سے 60 سے زیادہ بکریاں ہلاک - اننت ناگ کی اہم نیوز

جموں کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقے ویری ناگ میں دم گھٹنے کی وجہ سے قریب 60 بکریوں کی موت ہوگئی ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق یہ فیملی بہت ہی غریب ہے اور بکریوں کا پالن اس کا واحد کمانے کا ذریعہ تھا۔ More than 60 Goats died

Etv Bharatتیز بارش کی وجہ سے 60 سے زیادہ بکریاں ہلاک

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 10, 2023, 4:35 PM IST

تیز بارش کی وجہ سے 60 سے زیادہ بکریاں ہلاک

اننت ناگ: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ویری ناگ رین علاقے میں کل شام بھاری بارشوں کی وجہ سے ایک ہی افراد کے قریب 60 سے زیادہ بکریاں دم گھٹنے کی وجہ سے ہلاک ہو گئیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق کل شام کو علاقے میں بھاری بارش ہوئی، اس دوران بکریاں ایک پہاڑ پر گھاس کھانے کے لیے چھوڑی گئی تھی۔

غور طلب ہو کہ بکریوں کے مالک نے اپنی بکریوں کو بارش کی وجہ سے ایک کمرے میں ڈال دیا، جہاں پر شام کے وقت ان بکریوں کا دم گھٹنے کی وجہ سے موت ہو گیا۔ صبح جب ان بکریوں کا مالک ان کو گھاس ڈالنے کے لیے گیا تو وہاں پایا کہ ساری بکریاں دم گھٹنے کی وجہ سے ہلاک ہو چکی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:

واضح رہے کہ جیسے ہی یہ خبر پڑوس میں لوگوں کو پتہ چلی تو اس کے گھر کے پاس لوگوں کی ایک بڑی تعداد میں بھیڑ جمع ہو گئی۔ مقامی لوگوں کے مطابق یہ فیملی بہت ہی غریب ہیں اور یہ اس کا واحد کمانے کا ذریعہ تھا۔ مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے گزارش کی ہے کہ وہ اس غریب فیملی کی مالی معاونت کریں تاکہ وہ پھر سے اپنا روزگار شروع کر سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.