ETV Bharat / state

عسکریت پسند کی تدفین میں ہزاروں لوگوں کی شرکت

بجبہاڑہ انکاؤنٹر میں ہلاک ہونے والے عسکریت پسند ڈاکٹر برہان کی تدفین میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔

عسکریت پسند کی تدفین،متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 25, 2019, 1:28 PM IST

Updated : Apr 25, 2019, 5:11 PM IST

بجبہاڑا میں ہوئے انکاونٹر میں حزب المجاہدین کے دو عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔

عسکریت پسند کی تدفین میں ہزاروں لوگوں کی شرکت
ہلاک ہو نے والے عسکریت پسندوں کی شناخت 25 سالہ صفدر امین بھٹ ولد محمد امین اور 25 سالہ برہان گنائی کے طور پر ہو ئی ہے۔ دونوں عسکریت پسندوں کا تعلق ضلع اننت ناگ سے ہے۔سکیورٹی فورسز کو برہان گنائی ولد غلام گنائی کی پچھلے دو برس سے تلاش تھی۔

ڈاکٹر برہان اور صفدر امین بٹ کی نماز جنازہ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے عسکریت پسندوں کے حق میں نعرے بلند کیے۔

جوں ہی صفدر کی میت ان کے آبائی علاقہ زرپارہ پہنچائی گئی تو وہاں صف ماتم بچھ گئی۔ان کا نماز جنازہ سرکاری ہائیر سکینڈری اسکول کے احاطے میں ادا کی گئی ۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
Last Updated : Apr 25, 2019, 5:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.