ETV Bharat / state

اننت ناگ: عسکریت پسندوں کا پولیس پارٹی پر حملہ - حالت مستحکم

پولیس پارٹی کووڈ لاک ڈاؤن اور شبانہ کرفیو کے نفاذ کے لیے ڈیوٹی پر تعینات تھی۔

Militant attack
پولیس پارٹی پر حملہ
author img

By

Published : May 1, 2021, 9:58 PM IST

جنوبی کشمیر کے لازی بل اننت ناگ علاقے میں عسکریت پسندوں نے سنیچر کی شب پولیس پارٹی پر حملہ کر دیا۔ یہ پولیس پارٹی کووڈ ڈیوٹی پر تعینات تھی۔ حملے میں غلام محمد نامی پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ زخمی پولیس اہلکار کو جی ایم سی اننت ناگ علاج کے لیے منتقل کیا گیا جہاں پر ان کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

پولیس پارٹی پر حملہ

حملے کے فوری بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور مفرور حملہ آوروں کی تلاش بڑے پیمانے پر شروع کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 'کشمیری قیدیوں کو تہاڑ جیل سے وادی بھیجا جائے'

واضح رہے کہ یہ پولیس پارٹی کووڈ لاک ڈاؤن اور شبانہ کرفیو کے نفاذ کے لیے ڈیوٹی پر تعینات تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.