ETV Bharat / state

Mehbooba Mufti Anantnag Residence محبوبہ مفتی نے اننت ناگ میں سرکاری رہائش گاہ بھی خالی کردی - سرکاری رہائش گاہ محبوبہ مفتی

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے جمعرات کے روز اننت ناگ میں سرکاری رہائش گاہ کو خالی کردیا۔ بتادیں کہ محکمہ جائیداد نے محبوبہ مفتی سمیت کئی سیاسی لیڈران کو اننت ناگ کے کھنہ بل علاقہ میں سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کی ہدایت دی تھی۔Mehbooba mufti Vacates Govt Residence in Anantnag

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 8, 2022, 6:51 PM IST

اننت ناگ: پی ڈی پی صدر و جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ نے سرینگر سرکاری رہائش گاہ کے بعد اننت ناگ میں بھی سرکاری رہائش گاہ کو خالی کر دیا۔ محبوبہ مفتی سمیت کئی سیاسی لیڈروں کو حکام نے سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کی ہدایت دی تھی۔Mehbooba mufti Vacates Govt Residence in Anantnag

محبوبہ مفتی نے اننت ناگ میں سرکاری رہائش گاہ بھی خالی کر دی
پی ڈی پی صدر نے آج محکمہ اثاثہ جات(اسٹیٹس) کی ہدایات پر اننت ناگ کے کھنہ بل ہاؤسنگ کالونی میں الاٹ سرکاری رہائش گاہ کو خالی کر دیا ہے۔ضلع انتظامیہ اننت ناگ نے محبوبہ کی رہائش گاہ پر نوٹس چسپاں کرتے ہوئے ہدایت دی تھی کہ وہ غیر قانونی طور پر سرکاری بنگلے پر قابض ہیں۔ نوٹس میں لکھا تھا وہ جلد از جلد اس سرکاری رہائش گاہ کو خالی کریں۔Mehbooba Mufti Anantnag Residence

مزید پڑھیں: Eviction Notice to Political Leader اننت ناگ میں سیاسی لیڈران کو سرکاری کوارٹر خالی کرنے کی پھر سے نوٹس جاری

واضح رہے کہ محبوبہ مفتی نے 28 نومبر کو سرینگر کے گُپکار میں الاٹ سرکاری رہائش گاہ "فیئر ویو" کو خالی کر دیا تھا اور وہ سرینگر کے مضافاتی علاقہ کھمبر اپنی ہمشیرہ کے مکان میں منتقل ہوئی تھی۔Mehbooba Mufti srinagar Residence

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.