ETV Bharat / state

نوگام ویری ناگ میں مستری مینار سے گر کر ہلاک - ویری ناگ اننت ناگ

مستری کی شناخت محمد یوسف ڈار ولد محمد امار ڈار ساکن کھڈوانی کولگام کے نام سے ہوئی ہے۔

نوگام ویری ناگ میں مستری مینار سے گر کر ہلاک

author img

By

Published : Sep 13, 2020, 12:54 PM IST

اتوار کی صبح جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ویری ناگ کے نوگام علاقے میں ایک مسجد کے مینار کی تعمیر کے دوران مستری 40 فیٹ کی اونچائی سے پھسل کرنیچے گرگیا جس کی وجہ سے اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔
مستری کی شناخت محمد یوسف ڈار ولد محمد امار ڈار ساکن کھڈوانی کولگام کے نام سے ہوئی ہے۔

نوگام ویری ناگ میں مستری مینار سے گر کر ہلاک
ویری ناگ میں ایک پولیس افسر نے بتایا "متوفی کی لاش آخری رسومات کے لئے اس کے لواحقین کے حوالے کردی گئی۔ پولیس نے اس سلسلے میں دفعہ 174 سی آر پی سی کے تحت تفتیش کی کارروائی شروع کردی ہے۔"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.