ETV Bharat / state

Mask Distribution in Anantnag: اننت ناگ میونسپل کونسل کی جانب سے ماسک تقسیم

author img

By

Published : Jan 11, 2022, 5:05 PM IST

کووڈ کے بڑھتے معاملات کے مدنظرمیونسپل کونسل اننت ناگ ہلال احمد شاہ نےکووڈ پروٹوکول کو مکمل نفاذ Steps to Implement Covid Protocol In Anantnag کرنے کے لیے اقدامات کئے۔فیس ماسک پہننا لازمی قراردیا گیا اگر ماسک کا استعمال نہیں کیا گیا تو جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

اننت ناگ:میونسپل کونسل کی جانب سے ماسک تقسیم

کونسل کے صدر ہلال احمد شاہ نے اس سلسلے میں لوگوں کو ضروری جانکاری فراہم کرنے کیلئے قصبہ اننت ناگ کا دورہ کیا اور اس دوران انہوں نے ڈرائیوروں اور دکانداروں میں فیس ماسک بھی تقسیمDistribute Face Masks To Drivers And Vendors کۓ۔اس موقع پر ہلال شاہ نے عوام سے تلقین کی کہ وہ فیس ماسک کا استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ سماجی دوری اختیار کریں۔پروٹوکول پر عمل نہیں کرنے کی صورت میں قانونی کاروائی کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:Covid-19 Booster Dose Begins in J&K: جموں و کشمیر میں کووڈ بوسٹر ڈوز کا آغاز

ہلال شاہ کے مطابق یہ اقدام عام لوگوں میں فیس ماسک کے استعمال اور سماجی دوری اختیار کرنے کی جانب راغب کرے گا ۔ تاکہ کووڈ کی تیسری لہر سے ضلع اننت ناگ میں لوگ محفوظ رہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.