ETV Bharat / state

اننت ناگ: منافع خوری کے خلاف چھاپے

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں رمضان کے متبرک ایام میں گراں فروشی اور کالا بازاری کا سنگین نوٹس لیتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے مارکیٹ چکنگ عمل میں لائی۔

اننت ناگ
author img

By

Published : May 9, 2019, 11:32 PM IST

اے سی آر اننت ناگ سید یاسر کی قیادت میں انتظامیہ کی ٹیم نے قصبہ اننت ناگ کے مختلف بازاروں کا معائنہ کیا۔

اننت ناگ

اس دوران گراں فروشی کے مرتکب دکانداروں کے خلاف موقعہ پر ہی کاروائی عمل میں لائی گئ۔ جبکہ زائد المیعاد اشیاء کو بھی ضائع کیا گیا اور موقعہ پر ہی جرمانہ وصول کیا گیا۔
لوگوں نے اس طرح کی مہم کا خیر مقدم کرتے ہوئے ضلع کے دیگر علاقوں میں بھی اسکا آغاز کرنے کی مانگ کی۔

Intro:ضلع اننت ناگ میں لوگوں کے اسرار پر مارکیٹ چکنگ عمل میں لائی گئی

Body:ماہ رمضان کے متبرک ایام میں گراں فروشی اور کالا بازاری کا سنگین نوٹس لیتے ہوۓ اننت ناگ ضلع انتظامیہ نے مارکیٹ چکنگ عمل میں لائی۔ اے سی آر اننت ناگ سید یاسر کی قیادت میں انتظامیہ کی ٹیم نے قصبہ اننت ناگ کے مختلف بازاروں کا معائنہ کیا۔ اس دوران گراں فروشی کے مرتکب دکانداروں کے خلاف موقعہ پر ہی کاروائی عمل میں لائی گئ۔ جبکہ زائد المیعاد اشیاء کو بھی ضائع کیا گیا اور موقعہ پر ہی جرمانہ وصولا گیا۔ لوگوں نے اسطرح کی مہم کا خیر مقدم کرتے ہوئے ضلع کے دیگر علاقوں میں بھی اسکا آغاز کرنے کی تلقین کی ہے۔

بائٹ:-سید یاسر - اے سی آر اننت ناگ

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.