ETV Bharat / state

Maraz Adbi Sangam مراز ادبی سنگم کی جانب سے سالانہ کانفرنس کا اہتمام - Maraaz adbe sangam conference at secondry school

بجبہاڑہ میں واقع گورنمنٹ ماڈل ہائر سیکنڈری سکول میں مراز ادبی سنگم کی طرف سے سالانہ کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ Maraz Adbi Sangam

maraaz-adbe-sangam-was-organised-yearly-conference-at-govt-higher-secondry-school
مراز ادبی سنگم کی جانب سے سالانہ کانفرنس کا اہتمام
author img

By

Published : Nov 12, 2022, 4:43 PM IST

اننت ناگ: مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے بجبہاڑہ میں واقع گورنمنٹ ماڈل ہائر سیکنڈری سکول میں مراز ادبی سنگم کی طرف سے سالانہ کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں جنوبی کشمیر سے تعلق رکھنے والے نامور شعرا اور قلم کاروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ تقریب کا آغاز خطبہ استقبالیہ سے کیا گیا، جب کہ بعد میں سالانہ رپوٹ، اور تقسیم اعزازات سے مختلف شعرا کو نوازا گیا۔ پروگرام کی صدارت معروف کشمیری ادیب، شاعر، نقاد غلام نبی آتش، معروف براڈ کاسٹر ستیش ویمل نے کی۔ Maraaz adbe sangam was organised yearly conference
اس تقریب میں ضلع اننت ناگ سے تعلق رکھنے والے کئی شعراء کرام نے اپنا کلام پیش کیا، جس کی کافی ستائش کی گئی، جب کہ اس موقع پر کثیر تعداد میں گورنمنٹ ہائیر سکینڈری اسکول بجبہاڑہ کے طالب علموں نے شرکت کی۔

ویڈیو
اس موقع پر شاعروں نے کہاکہ مراز ادبی سنگم جنوبی کشمیر کی پرانی اور تواریخی ادبی تنظیم ہے، اس تنظیم نے آج تک کئی سارے کارنامے انجام دیئے ہیں، جب کہ اس موقع پر مراز ادبی سنگم سے جڑے نامور شعراء کی کتابوں کی رسم رونمائی بھی انجام دی گئی۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.