ETV Bharat / state

کوکرناگ میں منشیات فروشی کے الزام میں ایک شخص گرفتار - پولیس منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

معاشرے سے منشیات کے خاتمے کے لئے جموں و کشمیر پولیس نے اپنی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے کوکرناگ کے ہانگل گنڈ نامی علاقے میں منشیات فروشی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔

کوکرناگ میں منشیات فروشی کے الزام میں ایک شخص گرفتار

author img

By

Published : Jun 2, 2021, 12:28 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے کوکرناگ پولیس نے ہانگل گنڈ کے مقام پر ایک گاڑی زیر رجسٹریشن نمبر JK03E_4284 کی تلاشی لی، تلاشی کے دوران پولیس نے گاڑی سے کوڑین کی کئی بوتلیں برآمد کی۔

پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور عبد المجید میر ولد محمد عازم ساکن ہاکھورا، بدسگام کو حراست میں لے لیا۔

کوکرناگ پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

دریں اثناء، مقامی لوگوں نے پولیس کارروائی کی سراہنا کرتے ہوئے امید جتائی ہے کہ مستقبل میں بھی کوکرناگ پولیس منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی جاری رکھے گی، وہیں پولیس نے بھی لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات کا قلع قمع کرنے میں پولیس کا تعاون کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.