اس پولنگ مرکز پر کشمیری پنڈتوں کے ووٹرز کی تعداد 89 ہے۔ جن میں 45 مرد اور 44 خاتون رائے دہندگان ہیں۔
صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کشمیری پنڈت مہاجروں نے کہا کہ وہ کشمیر میں گھر واپسی اور روزگار کے نئے مواقع چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا اس بار انہیں امید ہے کہ ان کی گھر واپسی ہوگی۔