ETV Bharat / state

JK PCC Chief Visited Migrant Camp: جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر نے مہاجر کیمپ کا دورہ کیا - غلام احمد میر کا بیان

جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی Jammu Kashmir Pradesh Congress Committee کے صدر غلام احمد میر نے مہاجر کیمپ کا دورہ کرتے ہوئے احتجاجی پنڈتوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے جموں وکشمیر حکومت سے مطالبہ کیا کہ کشمیری پنڈت ملازمین کے سبھی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں اور ان کے جائز مطالبے پر غور کیا جائے۔ JK PCC Chief Visited Migrant Camp

JK PCC Chief Visited Migrant Camp: جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر نے مہاجر کیمپ کا دورہ کیا

author img

By

Published : May 22, 2022, 10:05 PM IST

اننت ناگ: پردیش کانگریس کمیٹی کے جموں وکشمیر یونٹ Jammu Kashmir Pradesh Congress Committee کے صدر غلام احمد میر نے احتجاج کر رہے کشمیری پنڈت ملازمین سے ملاقات کی اور آہنجانی راہل بٹ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر میر نے کہا کہ کشمیر میں ایسا ماحول تیار کیا گیا ہے کہ اقلیتی طبقہ کو ٹارگٹ کلنک کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اگر نیا کشمیر یہی ہے تو یہ کشمیر مودی کو ہی مبارک ہو۔

JK PCC Chief Visited Migrant Camp: جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر نے مہاجر کیمپ کا دورہ کیا

غلام احمد میر Ghulam Ahmad Mir نے کہا کہ یہ المیہ ہے کہ ایک بڑا طبقہ اپنے آپ کو عدم تحفظ محسوس کرتے ہوئے محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لئے کئی دنوں سے سراپا احتجاج کر رہا ہے لہذا حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ احتجاج کرر ہے لوگوں کو مطمئن کرے۔ انہوں نے جموں وکشمیر حکومت سے مطالبہ کیا کہ کشمیری پنڈت ملازمین کے سبھی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں اور ان کے جائز مطالبے پر غور کیا جائے۔ JK PCC Chief Visited Migrant Camp

یہ بھی پڑھیں: ایل جی کے مشیر کا ویسو مائیگرینٹ کیمپ کا دورہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.