ETV Bharat / state

شیخ ظہور احمد کے لواحقین کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان - J-K Lt guv announces

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو  نے  شیخ ظہور احمد کے لواحقین کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

شیخ ظہور احمد کے لواحقین کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان

author img

By

Published : Nov 30, 2019, 1:29 PM IST

ضلع اننتناگ میں بیک ٹو ویلیج پروگرام کے دوران جونیر اگریکلچر افسر ظہور احمد افسر کو عسکریت پسندوں نے ہلاک کیا تھا۔

جموں و کشمیر حکومت، ڈیپارٹمنٹ آف انفارمیشن اینڈ پیبلک ریلشنز نے اپنے ٹوئٹ کے ظریعہ لکھا کہ لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو نے شیخ ظہور احمد کے اہلی خانہ کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے جنہیں بیک ٹو ویلیج پروگرام کے دوران ضلع اننت ناگ کے ہاکورہ میں دوران ڈیوٹی عسکریت پسندوں نے ہلاک کیا تھا ۔

واضع رہے کہ جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ہاکورہ بدسگام میں بیک ٹو ویلیج پروگرام کے دوران اچانک دھماکہ خیز مواد پٹھنے سے دو افراد ہلاک ہوئے تھے۔ دھماکے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔

دھماکہ میں سید رفیق اور ظہور احمد ہلاک ہوئے تھے۔ دونوں ہی مقامی تھے۔ ظہور احمد پیشے سے ایگریکلچر افسر تھے جبکہ رفیق احمد مقامی سرپنچ ۔

وادی کشمیر میں گزشتہ کم وبیش چار ماہ سے جاری غیر یقینی صورتحال کے بیچ پیر کے روز وادی میں ' بیک ٹو ولیج' پروگرام کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.