ETV Bharat / state

ویری ناگ: لڑکیوں کے لیے کمیونٹی کلاسز شروع

author img

By

Published : Sep 15, 2020, 6:44 PM IST

Updated : Sep 15, 2020, 8:51 PM IST

محکمہ تعلیم نے میدانوں میں کمیونٹی کلاسز شروع کرنے کی اجازت دی ہے لیکن اسکول میں جگہ کی کمی کی وجہ سے اسکول کے بڑے کمروں کو استعمال میں لایا گیا ہے جس پر والدین نے اسکول انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

گرلز ہائر سیکنڈری اسکول ویری ناگ میں کمیونٹی کلاسز شروع

جہاں ایک طرف سے کورونا وارئس جیسی وبائی بیماری نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے وہیں بھارت میں لاک ڈاؤن کی شروعات سے اسکولوں اور کالج مسلسل بند ہے۔ اگرچہ پورے ملک میں بچوں کو آن لائن کلاسز دینے کی ہدایت دی گئی ہے لیکن جموں و کشمیر میں دو اضلاع کو چھوڑ کر ابھی بھی 4جی نیٹورک پر مسلسل پابندیاں لگی ہوئی ہے جس کی وجہ سے بچوں کو آن لائن کلاس دینے میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

لڑکیوں کے لیے کمیونٹی کلاسز شروع
انہیں دشواریوں کو مد نظر رکھتے ہوئے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول ویری ناگ میں کمیونٹی کلاسز کی شروعات کی گئی ہے۔ اسکول میں آنے والی طالبات کے لیے ماسک پہننا، اسکول میں داخل ہونے کے وقت سینیٹائزر کا استعمال کرنا اور کلاس روم کے ساتھ ساتھ اسکول کے صحن میں سوشل ڈسٹنس کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔

'ہندوستان سالمیت اور خودمختاری کے تحفظ کے لئے پُرعزم'

اگرچہ محکمہ تعلیم نے میدانوں میں کمیونٹی کلاسز شروع کرنے کی اجازت دی ہے لیکن اسکول میں جگہ کی کمی کی وجہ سے اسکول کے بڑے کمروں کو استعمال میں لایا گیا ہے جس پر والدین نے اسکول انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وہیں اسکول میں زیر تعلیم طالبات نے خوشی کا اظہار کیا۔

Last Updated : Sep 15, 2020, 8:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.