ETV Bharat / state

پہلگام میں عالمی یوم سیاحت کے موقع پر تقریب - عالمی یوم سیاحت کے موقع پر تقریب کا اہتمام

ضلع اننت ناگ کے سیاحتی مقام پہلگام میں سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر ڈیولپمنٹ آف رورل ٹورزم کے عنوان سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

function organized in pahalgam on the occasion of world tourism day
پہلگام میں عالمی یوم سیاحت کے موقع پر تقریب کا اہتمام
author img

By

Published : Sep 27, 2020, 7:44 PM IST

ضلع اننت ناگ کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام پہلگام میں سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں سی ای او پہلگام مشتاق احمد سمنانی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹورزم بلال احمد کے علاؤہ سیاحت سے منسلک افراد نے شرکت کی۔

پہلگام میں عالمی یوم سیاحت کے موقع پر تقریب کا اہتمام

تقریب کا موضوع ڈیولپمنٹ آف رورل ٹورزم تھا۔ اس موقع پر کشمیر کی سیاحت کو دیہی سطح پر فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا اور سیاحت سے منسلک افراد کی بازآبادکاری پر بھی غور و فکر کیا گیا۔

تقریب کے اختتام کے بعد دریائے لدھر اور اس کے اطراف اکناف کی صفائی ستھرائی کرانے کے ساتھ ساتھ ماحولیات کے بچاؤ پر بھی لوگوں کو معلومات فراہم کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.