ETV Bharat / state

غیرریاستی مزدوروں کے درمیان مفت میں راشن کٹس تقسیم - الفلاح پیپلز ٹرسٹ

ضلع اننت ناگ کے پازل پورہ میں غیرریاستی مزدوروں کے درمیان رضاکار تنظیم الفلاح پیپلز ٹرسٹ کی جانب سے مفت میں راشن کٹس تقسیم کیا گیا۔

Free ration distributed among Migrant workers in Pazalpora bijbehara
غیرریاستی مزدوروں کے درمیان مفت میں راشن کٹس تقسیم
author img

By

Published : Jan 7, 2021, 10:16 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پازل پورہ میں رضاکار تنظیم الفلاح پیپلز ٹرسٹ کی جانب سے غیر ریاستی مزدوروں کے درمیان راشن کٹس اور ضروری اشیاء تقسیم کیا گیا۔

غیرریاستی مزدوروں کے درمیان مفت میں راشن کٹس تقسیم

وادی کشمیر میں شدید برفباری کے سبب جہاں عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے وہیں غیر ریاستی مزدورں کا تعلق بھی اپنے لوگوں سے منقطع ہوگیا ہے، اور ان کا کوئی بھی پرسان حال نہیں ہے۔

اس مشکل گھڑی میں وادی میں پریشان حال غیر ریاستی مزدور پیشہ افراد میں آج الفلاح پیپلز ٹرسٹ نامی رضاکار تنظیم کی جانب سے مفت میں راشن و دیگر اشیائے خردنی تقسیم کیا گیا۔

برفباری کے باوجود بے یارو مددگار سیکڑوں غیر ریاستی مزدور کھلے آسمان کے نیچے اپنی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، لیکن الفلاح تنظیم کی جانب سے مزدوروں میں راشن تقسیم کیے جانے سے مزدوروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.