ETV Bharat / state

کوکرناگ میں غیر قانونی ذخیرہ کردہ لکڑی ضبط - urdu news

فاریسٹ پروٹیکشن فورس کو ایک خصوصی اطلاع موصول ہوئی تھی کہ دیسو کے مہراج احمد ڈیکا نے اپنی رہائش گاہ پر غیر قانونی لکڑی ذخیرہ کی ہوئی ہے۔

timber siezed
timber siezed
author img

By

Published : Mar 9, 2021, 4:53 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب کوکرناگ کے دیسو ڈکسم علاقے میں آج فاریسٹ پروٹیکشن فورس نے ایک مکان سے غیر قانونی طور پر ذخیرہ کردہ لکڑی ضبط کی ہے۔

ذرائع کے مطابق فاریسٹ پروٹیکشن فورس کو ایک خصوصی اطلاع موصول ہوئی تھی کہ دیسو کے مہراج احمد ڈیکا نے اپنی رہائش گاہ پر غیر قانونی لکڑی ذخیرہ کی ہوئی ہے، جس کے بعد فاریسٹ پروٹیکشن فورس کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی سربراہی میں ایک ٹیم تشکیل دی گئی، جس نے مذکورہ شخص کے گھر پر چھاپہ مارا اور لکڑی ضبط کی۔

یہ بھی پڑھیے
جموں و کشمیر : کووڈ-19 کے 70 نئے کیسز، 90 افراد صحتیاب ہوئے

لکڑی کی غیر قانونی تجارت میں مذکورہ محکمہ کا ایک عارضی ملازم بھی ملوث ہے۔ محکمہ نے اس سلسلے میں مقامی تھانہ میں مقدمہ درج کروایا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.