ETV Bharat / state

Food Business Outlets : فوڈ بزنس آپریٹرز پر ڈیڑھ لاکھ روپے کا جرمانہ عائد

مختلف فوڈ تجارتی (بزنس) آپریٹرز (ایف بی او) کے خلاف مختلف خلاف ورزیوں پر درج 9 مقدمات پر 1 لاکھ 50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد Food Business Outlets Fined in Anantnagکیا گیا۔

فوڈ بزنس آپریٹرز پر ڈیڑھ لاکھ روپے کا جرمانہ عائد

author img

By

Published : Jul 18, 2022, 9:04 PM IST

اننت ناگ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اننت ناگ جنہیں، (ایف ایس ایس اے) فُوڈ سیفٹی اینڈ اسٹانڈاڈز، 2006 کے تحت ایڈجوڈیکیٹنگ افسر کے طور پر بھی نامزد کیا گیا ہے، نے ضلع میں فوڈ سیفٹی افسران کی جانب سے مختلف فوڈ تجارتی (بزنس) آپریٹرز (ایف بی او) کے خلاف مختلف خلاف ورزیوں پر درج 9 مقدمات پر 1 لاکھ 50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا۔ Food Business Outlets Fined in Anantnagیہ جرمانہ فوڈ سیفٹی اینڈ سٹینڈرڈز ایکٹ 2006 کی دفعات کے تحت کیا گیا۔

تمام 9 فوڈ بزنس آپریٹرز اپنے اسٹینڈنگ کونسلز کے ساتھ ذاتی طور پر موجود تھے اور انہیں اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کے دفاع کے لیے کافی مواقع فراہم کیے گئے۔Food Business Operators Fined تاہم وہ اپنی بے گناہی ثابت کرنے میں ناکام رہے۔ مقدمات کی سماعت کے دوران ایف بی اوز کو ہدایت دی گئی کہ وہ، ایف ایس ایس اے ، 2006 کی دفعات پر سختی سے عمل کریں تاکہ مستقبل میں اس طرح کی کارروائیوں کی نوبت نہ آئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.