ETV Bharat / state

اننت ناگ میں فلور ٹیسٹ

author img

By

Published : Apr 18, 2020, 2:44 PM IST

میونسپل کمیٹی عیشمقام میں صدر اور نائب صدر کے انتخاب کے لیے آج فلور ٹیسٹ کا اہتمام ہوا۔

اننت ناگ میں فلور ٹیسٹ کا اہتمام
اننت ناگ میں فلور ٹیسٹ کا اہتمام

فلور ٹیسٹ میں وحید احمد کو کمیٹی کا نائب صدر چنا گیا۔

اس موقع پر بی جے پی کے نائب صدر صوفی محمد یوسف اور کمیٹی کے ایکزیکٹیو افسر بھی موجود رہے۔

اننت ناگ میں فلور ٹیسٹ کا اہتمام

جہاں صوفی یوسف نے صدر اور نائب صدر کے منتخب ہونے پر بھارتیہ جنتا پارٹی کو سبقت قرار دیا، وہیں کچھ میمبران نے اس عمل کو پوری طرح غیر قانونی قرار دیا اور اس فلور ٹیسٹ کو لوکل باڈیز قوانین و میونسپل ایکٹ کی سراسر خلاف ورزی سے تعبیر کیا۔

انہوں نے اس حوالے سے کورٹ کی جانب رجوع کرنے کی بھی بات کہی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.