ETV Bharat / state

اننت ناگ: بارش سے کسانوں کو راحت - پانچ ڈگری کی کمی واقع ہوئ

بارش نے نہ صرف اننت ناگ میں دو ماہ سے زیادہ عرصے کے خشک موسم کو ختم کیا بلکہ کسانوں کی امیدوں کو بھی تازہ کر دیا ہے۔

بارش سے کسانوں کو راحت
بارش سے کسانوں کو راحت
author img

By

Published : Jul 21, 2020, 6:40 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے مختلف حصوں میں اچانک بارش سے گرمی سے کافی راحت ملی۔ گذشتہ ایک ہفتے سے پارہ 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درجہ کو چھو رہا تھا، بارش کے بعد اس میں پانچ ڈگری کی کمی واقع ہوئی۔

بارش کی وجہ سے علاقہ کے زراعت کے شعبے کو راحت ملی ہے۔

بارش نے نہ صرف اننت ناگ میں دو ماہ سے زیادہ عرصے کے خشک موسم کو ختم کیا بلکہ کسانوں کی امیدوں کو بھی تازہ کر دیا ہے۔

بارش سے کسانوں کو راحت

یہ بھی پڑھیں: دہلی میں موسلادھار بارش، تاریخی مسجد کے گنبد کو نقصان

اگرچہ اگلے دو دن کی پیشگوئی نے زیادہ تر خشک موسم کی پیش گوئی کی ہے، تاہم محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش نے خشکی کو ختم کرنے میں مدد فراہم کی ہے ، جس سے لوگوں کو راحت ملی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.