ETV Bharat / state

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے صورتحال کا جائزہ لیا - South Kashmir

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے برف باری کے بعد کے حالات کا ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ جائزہ لیا۔

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے صورتحال کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Jan 7, 2021, 6:29 AM IST

ڈویژنل کمشنر کشمیر پی کے پول نے اننت ناگ اور کولگام کے اضلاع کا دورہ کیا اور شدید برف باری کی وجہ سے پیدا شدہ زمینی صورتحال کا جائزہ لیا, اس تناظر میں انہوں نے حکام کے رد عمل کا جائزہ بھی لیا۔

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے صورتحال کا جائزہ لیا
پی کے پول نے ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ کے دفتر سے کشمیر کے تمام اضلاع کی انتظامیہ سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ صورتحال کی تفصیلی جانکاری لی۔ ڈویژنل کمشنر نے متعلقہ حکام سے سڑکوں سے برف صاف کرنے ، بجلی اور پانی کی بحالی ، خوراک اور گیس سمیت دیگر اشیاء ضروری کی کے بارے میں کئے گئے اقدامات اور ان کی بروقت فراہمی کے بارے میں حکام سے جانکاری حاصل کی.

سوپور: جب ’چھوٹا لندن‘ تاراج ہوا

انہوں نے ،ایک میٹنگ کے دوران، محکمہ باغبانی، صحت،خوراک و دیگر مختلف محکموں کے افسران سے بھی تبادلہ خیال کیا.. اور برفباری کے بعد تازہ صورتحال کے بارے متعلقہ محکموں کے رد عمل کا جائزہ لیا۔

میٹنگ میں موجود ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ، کے کے سدھا نے یقین دہانی کرائی کہ ضلع کے دور دراز بیشتر علاقوں کا سڑک رابطہ اور پینے کا پانی بحال کیا گیا ہے، وہیں ضلع میں تقریباً 90 فیصدی بجلی کی سپلائی کو بھی بحال کیا گیا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.