ETV Bharat / state

اننت ناگ: پہاڑی طبقہ سے وابستہ افراد کے لئے بیداری پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Nov 16, 2021, 1:50 PM IST

ڈی ڈی سی چیئرمین محمد یوسف غوروثی نے کہا کہ مرکز کی جانب سے پہاڑی گجر بکروال پسماندہ طبقوں کی بازآبادکاری کے لئے متعدد اسکیمیں وجود میں لائی گئی ہیں۔

اننت ناگ: پہاڑی طبقہ سے وابستہ افراد کے لئے بیداری پروگرام کا انعقاد
اننت ناگ: پہاڑی طبقہ سے وابستہ افراد کے لئے بیداری پروگرام کا انعقاد

ضلع انتظامیہ اننت ناگ کی جانب سے پہاڑی اور گجر طبقہ سے وابستہ لوگوں کے لئے جنجاتیہ گوارو سپتاہ پروگرام منعقد کیا گیا۔

پہاڑی طبقہ سے وابستہ افراد کے لئے بیداری پروگرام کا انعقاد

یہ پروگرام ضلع اننت ناگ کے ٹاؤن ہال میں منعقد کیا گیا جس میں ضلع ترقیاتی کونسل کے چیئرمین محمد یوسف غوروثی اسسٹنٹ ڈیولپمنٹ کمشنر گلزار احمد کے علاوہ کئی افسران سمیت پہاڑی اور گجر طبقہ سے وابستہ کثیر افراد نے شرکت کی۔

اس موقع پر گجر بکروال اور پہاڑی طبقہ سے وابستہ افراد کے حقوق اور ان کی بازآبادکاری سے متعلق بیداری کی گئی۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈی ڈی سی چیئرمین محمد یوسف غوروثی نے کہا کہ مرکز کی جانب سے پہاڑی گجر بکروال پسماندہ طبقوں کی بازآبادکاری کے لئے متعدد اسکیمیں وجود میں لائی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:

اس پروگرام کا یہی مقصد تھا کہ لوگوں کو ان اسکیموں اور حقوق کے بارے میں جانکاری فراہم کی جائے تاکہ وہ مستفید ہوسکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.