ETV Bharat / state

محرم الحرام کی تقریبات کے پیش نظر جائزہ اجلاس - کلدیپ کرشن سدھا

اس موقع پر ڈی سی نے متعلقین کو بجلی، راشن اور پانی کی اضافی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت دی۔

محرم الحرام کی تقریبات کے پیش نظر جائزہ میٹنگ کا اہتمام

author img

By

Published : Aug 19, 2020, 10:35 PM IST

ڈپٹی کمشنر اننت ناگ کلدیپ کرشن سدھا کی صدارت میں محرم الحرام کی تقریبات کے پیش نظر جائزہ میٹنگ کا اہتمام ہوا۔

محرم الحرام کی تقریبات کے پیش نظر جائزہ میٹنگ کا اہتمام
میٹنگ میں ضلع کے پانچ شعیہ آبادی علاقوں میں محرم کے حوالے سے ہو رہی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر ڈی سی نے متعلقین کو بجلی، راشن اور پانی کی اضافی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت دی۔جبکہ ہر امام باڑے کےلئے دسویں محرم سے قبل 5 کونٹل چاول اور چینی کی فراہمی کی بھی ہدایات دی گئیں۔انہوں نے کہا کہ ان علاقوں میں لوگوں کو مفت فیس ماسک بھی فراہم کی جائیں گی۔ میٹنگ میں ایڈیشنل ڈی سی، ایس پی اننت ناگ و دیگر محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.