ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں انتخابات کے بعد حدبندی کرنے کا مطالبہ - jammu kashmir news

جموں کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں اپنی پارٹی کے ضلع صدر عبدالرحیم نے کہاکہ سب سے پہلے جموں کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کیا جانا چاہئے اور بعد میں انتخابات کرائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات کے بعد حدبندی کی جاسکتی ہے۔

مرکزی سرکار کی ضد کے سامنے یہاں کی نہیں چلتی :عبدل رحیم راتھر

author img

By

Published : Jul 24, 2021, 4:51 PM IST

اپنی پارٹی اننت ناگ کے صدر عبدالرحیم نے بتایا کہ مرکزی حکومت کے سامنے جموں و کشمیر کے سیاسی رہنماؤں کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر جموں و کشمیر میں انتخابات کرائے جائیں گے تو اپنی پارٹی ان میں ضرور حصہ لے گی۔

مرکزی سرکار کی ضد کے سامنے یہاں کی نہیں چلتی :عبدل رحیم راتھرمرکزی سرکار کی ضد کے سامنے یہاں کی نہیں چلتی :عبدل رحیم راتھر

انہوں نے دیگر سیاسی پارٹیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم فرقہ پرست طاقتوں کےلیے راہ ہموار کرنے کے حق میں نہیں ہہیں‘۔ انہوں نے مذہبی بنیادوں پر لوگوں میں تفرقہ ڈالنے والوں پر بھی کڑی تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ اپنی پارٹی انتخابات میں حصہ لے گی۔

مزید پڑھیں:

جموں و کشمیر: الطاف بخاری کا کپواڑا دورہ

عبدالرحیم نے مرکزی حکومت سے شفاف طریقہ سے حدبندی کرنے کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.