مہلوک اتوار کی شام سے لاپتہ تھا۔ پولیس نے معاملے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔
مزید پڑھیں:اننت ناگ میں لڑکی نے خود کو پھانسی لگالی
مہلوک پیشہ سے تاجر تھا پسماندگان میں بیوی اور تین بچے ہیں۔ واقعہ کی خبر کے ساتھ ہی یہاں لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی۔