ETV Bharat / state

Body Found in Anantnag اننت ناگ میں نالہ سے معمر شخص کی لاش برآمد - اننت ناگ میں لاش ملی

کے ضلع اننت ناگ کے عیشمقام علاقے میں ہفتہ کی صبح ایک نالے سے ایک 65 سالہ شخص کی لاش برآمد کی گئی ۔ Body Found in Anantnag

اننت ناگ میں نالہ سے معمر شخص کی لاش برآمد

author img

By

Published : Nov 5, 2022, 11:10 AM IST

اننت ناگ: جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے عیشمقام علاقے میں ہفتہ کی صبح ایک نالے سے ایک 65 سالہ شخص کی لاش برآمد کی گئی ۔ بتایا جا رہا ہے کہ چند مقامی لوگ اپنے معمول کے کام کاج کے سلسلہ میں قریبی نالے سے گزر رہے تھے جس دوران ان کی نظر ایک لاش پر پڑی جس کے بعد انہوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ Body Found in Anantnag

لاش کی شناخت سیر سالیہ کے رہنے والے 65 سالہ عبدالرحمان ولد مرحوم عبدالعزیز کے طور پر ہوئی ہے اطلاع ملتے ہی پولیس کی ایک پارٹی موقع پر پہنچ گئی اور معاملہ کی جانچ شروع کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Dead Body Found in Udhampur ادھم پور میں نہر سے لاش برآمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.