ETV Bharat / state

 ڈی ڈی سی اننت ناگ کا اچانک دورہ - نومبر 2020 کے آخر تک تعمیراتی کام مکمل کریں

ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمشنر اننت ناگ کلدیپ نے لاڑکی پورہ کے نئے پل پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔

ڈی ڈی سی اننت ناگ کا اچانک دورہ
ڈی ڈی سی اننت ناگ کا اچانک دورہ
author img

By

Published : Aug 20, 2020, 6:54 PM IST

کلدیپ کرشن سدھا، نے آج لاڑکی پورہ کا دورہ کیاڈ انہو نے آر اینڈ بی ڈویژن قاضی گنگ کے ذریعہ لاڑکی پورہ میں برنگی نالہ پر تعمیر کئے جا رہے پل کث تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔

ڈی ڈی سی نے متعلقہ انجینئرز کو ہدایت کی کہ وہ کام کو تیزی لائی اور نومبر 2020 کے آخر تک تعمیراتی کام مکمل کریں۔

ڈی ڈی سی اننت ناگ کا اچانک دورہ
وہیں ڈی ڈی سی نے افسروں اور ملازمین کی حاضری کی جانچ پڑتال کے لئے بی ڈی او آفس، زراعت توسیعی دفتر اور پی ایچ سی سمیت لاری پورہ کے مختلف دفاتر کا اچانک دورہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: کسانوں کے لیے بیداری پروگرام

انہوں نے تمام ملازمین کو ہدایت کی کہ وہ دفاتر کی آسانی سے کام کو یقینی بنائیں۔ معاشرتی فاصلے کو برقرار رکھیں اور چہرے کے ماسک کا استعمال کریں۔

ڈی ڈی سی کے اچانک دورے کے دوران، پی ایچ سی لارکی پور کے ایک ڈاکٹر اور لارکی پورہ کے زراعت توسیعی دفتر کے تین ملازمین ڈیوٹی سے غیر حاضر پائے گئے، انہیں معطل کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.