ETV Bharat / state

ڈی سی اننت ناگ کا مختلف سرکاری محکموں کا اچانک دورہ - وجہ بتاؤ نوٹس جاری

ڈی سی اننت ناگ نے غیر حاضر پائے گئے ملازمین کے خلاف وجہ بتاؤ نوٹس جاری کرتے ان سے 24 گھنٹوں کے اندر جواب طلب کرنے کی ہدایت دی بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ڈی سی اننت ناگ کا مختلف سرکاری محکموں کا اچانک دورہ

author img

By

Published : Nov 20, 2020, 9:47 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ نے مختلف سرکاری محکموں کا اچانک دورہ کیا اور ڈیوٹی سے غیر ملازمین کے خلاف وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا۔

تفصیلات کے مطابق ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ کے کے سدھا نے مختلف سرکاری محکموں کا اچانک دورہ کیا جس دوران ہائیڈرالک سرکل اننت ناگ اور الیکٹرک سب ڈویژن میں 27 ملازمین کو ڈیوٹی سے غیر حاضر پایا گیا۔

غیر حاضر ملازمین میں الیکٹرک سب ڈویژن کے 23 جب کہ ہائیڈرالک سرکل اننت ناگ کے 4 ملازمین شامل ہیں۔

ڈی سی اننت ناگ کا مختلف سرکاری محکموں کا اچانک دورہ

'لوگ گپکار اتحاد کو ڈی ڈی سی انتخابات میں سبق سکھائیں گے'

ڈی سی اننت ناگ نے غیر حاضر پائے گئے ملازمین کے خلاف وجہ بتاؤ نوٹس جاری کرتے ان سے 24 گھنٹوں کے اندر جواب طلب کرنے کی ہدایت دی بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

وہیں ڈی سی نے غیر حاضر ملازمین کی رواں ماہ کی تنخواہ میں سے ایک دن کی تنخواہ کاٹ کر چیئرمین ریڈ کراس سوسائٹی کے اکاؤنٹ میں جمع کرنے کی ہدایت دی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.