ETV Bharat / state

DC Anantnag and DC Bandipora Visited Many Villages: ڈی سی اننت ناگ و ڈی سی بانڈی پورہ نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

وادی میں مسلسل برف باری کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر ڈی سی اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا DC Anantnag Piyush Singla نے اننت ناگ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور برف باری سے پیدا شدہ صورتحال کا جائزہ لیا۔ وہیں ڈی سی بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد DC Bandipora Dr Owais Ahmed نے ضلع کے آخری گاؤں کنیاری کا دورہ کرتے ہوئے حالات کا جائزہ لیا۔ DC Anantnag and DC Bandipora Visited Many Village

DC Anantnag and DC Bandipora Visited Many Villages: ڈی سی اننت ناگ و ڈی سی بانڈی پورہ نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا
DC Anantnag and DC Bandipora Visited Many Villages: ڈی سی اننت ناگ و ڈی سی بانڈی پورہ نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا
author img

By

Published : Feb 24, 2022, 10:56 PM IST

وادی میں مسلسل برف باری Snowfall in The Valley کے پیش نظر، ڈپٹی کمشنر ڈی سی اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا نے آج اننت ناگ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور برف باری سے پیدا شدہ صورتحال کا جائزہ لیا۔

DC Anantnag and DC Bandipora Visited Many Villages: ڈی سی اننت ناگ و ڈی سی بانڈی پورہ نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

ڈی سی نے نئی بستی اور سرنال کے ریسیونگ اسٹیشنز کا دورہ کیا اور ضلع میں بجلی کی فراہمی کی بحالی کے کام کا معائنہ کیا۔ انہوں نے محکمۂ بجلی کے افسران کو ہدایت دی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ تمام علاقوں میں بجلی کی سپلائی بحال کرنے کے لیے، سپلائی لائنوں کی مرمت کا کام تیز کیا جائے۔ DC Anantnag and DC Bandipora Visited Many Villages

برف صاف کرنے کے اقدامات کا جائزہ لیتے ہوئے ڈی سی نے شہر کے مختلف علاقوں کا جائزہ کا لیا۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں کی طرف جانے والے راستوں کو ترجیحی بنیادوں پر برف ہٹانے کا جاری ہے۔ DC Anantnag and DC Bandipora Visited Many Villages

انہوں نے کہا کہ ضلع کی میونسپل کمیٹیز نے برف صاف کرنے کے لیے اضافی نفری کو کام پر تعینات کر دیا ہے اور مشینری اور قصبے کے اہم راستوں کو صاف کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضروری خدمات کے انچارج تمام افسران کو الرٹ رہنے اور کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ڈی سی نے کہا کہ ضلع میں تمام کنٹرول روم کو 24 گھنٹے چالو رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

ڈی سی بانڈی پورہ نے ضلع کے آخری گاؤں کنیاری کا دورہ کیا DC Bandipora Visited Many Village

وہیں ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد نے ایس ایس پی بانڈی پورہ محمد زاہد کے ہمراہ آج بانڈی پورہ ضلع کے نائدکھائی بیلٹ کا دورہ کیا۔ ساتھ ہی انہوں نے بارہمولہ ضلع کی سرحد سے متصل ضلع کے آخری گاؤں کا دورہ بھی کیا۔

اس موقع پر چیئرمین ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کونسل عبدل الغنی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اس کے علاوہ ایس ایس پی بانڈی پورہ محمد زاہد، آر اینڈ بی جل شکتی، آر ڈی ڈی اور دیگر محکموں کے ضلع افسران بھی ان کے ساتھ وہاں موجود تھے۔

اس دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے مختلف جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا، جس میں نائدکھائی میں زیر تعمیر پل بھی شامل ہے، جو نائدکھائی کو بارہمولہ سے ملاتا ہے۔ DC Bandipora Visited Many Village

انہوں نے متعلقہ ایجنسی کو اس کی تکمیل کے لیے کام کی رفتار میں سرعت لانے کی ہدایات دی اور متعلقہ افسران کو دیگر زیر التوا کاموں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کو بھی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

اس کے علاوہ ڈاکٹر اویس نے لوگوں اور پنچایت راج سے منسلک اداروں کے ارکان سے بات چیت کی اور ان کی شکایات بھی سنیں، ڈاکٹر اویس نے مختلف شکایات کے ازالے کے لیے موقع پر ہی ہدایات جاری کیں جب کہ انہوں نے وفد کو یقین دلایا کہ تمام شکایات کو جلد از جلد حل کیا جائے گا۔

ضلع کنیاری کے آخری گاؤں میں ڈاکٹر اویس نے مریضوں کی عیادت کی اور عوامی شکایات بھی سنیں۔ انہوں نے لوگوں کو یقین دلایا کہ وہ خود ان کے تمام مطالبات کو حل کرنے اور مسائل کے ازالے کی نگرانی کریں گے۔ DC Anantnag and DC Bandipora Visited Many Villages

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.