جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نجار نے ایل جی انتظامیہ سے فوری اقدامات اٹھانے کی اپیل کی ۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ عارضی ملازمین کی بقایا اجرتوں کو بھی فی الفور واگزار کیا جائے۔
موجودہ صورتحال میں محکمہ کے ملازمین کو اسینشل ڈیوٹیز کے باوجود فورسز کی طرف سے مبینہ تنگ کرنے کی بھی انہوں نے مزمت کی ہے۔