ETV Bharat / state

CRPF Trooper Dies Of Cardiac Arrest اننت میں سی آرپی ایف اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک - Trooper Dies Of Cardiac Arrest

جموں و کشمیرکے ضلع اننت ناگ کے لارنو کوکرناگ علاقے میں ڈیوٹی پر مامور 164 بٹالین سے وابستہ آسام کے رہنے والے تنکیشور داس نام کا سی آر پی ایف جوان اچانک بے ہوش ہو گیا تھا۔ اس جوان کو بے ہوشی کی حالت میں فوری طور پر پرائمری ہیلتھ سینٹر(پی ایچ سی) منتقل کیا گیا جہاں پہنچنے کے بعد ڈاکٹرس نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

اننت میں سی آرپی ایف اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

author img

By

Published : Jul 21, 2023, 1:32 PM IST

اننت ناگ: جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے لارنو کوکرناگ علاقہ میں آج صبح دل کا دورہ پڑنے سے سینٹرل ریزرو پولیس (سی آر پی ایف) کے ایک اہلکار کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت تنکیشور داس کے طور پر کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ضلع اننت ناگ کے لارنو کوکرناگ علاقہ میں ڈیوٹی پر مامور 164 بٹالین سے وابستہ آسام کے رہنے والے تنکیشور داس نام کا سی آر پی ایف جوان اچانک بے ہوش ہو گیا۔ اس نو جوان کو بے ہوشی کی حالت میں فوری طور پر پرائمری ہیلتھ سینٹر(پی ایچ سی) منتقل کیا گیا جہاں پہنچنے کے بعد ڈاکٹرس نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ قانونی اور طبی لوازمات کو پورا کرنے کے بعد سی آر پی ایف جوان کی لاش کو لواحقین کے حوالے کی جائے گی۔
اس سلسلہ میں مزید تفتیش جار ہے۔

مزید پڑھیں: Accident in Awantipora اونتی پورہ سڑک حادثہ میں تین سی آر پی ایف اہلکار زخمی

جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے اونتی پورہ علاقے میں چند دن قبل سڑک حادثے میں سی آر پی ایف کے تین اہلکار زخمی ہو گئے۔ ایک عہدیدار نے بتایا کہ نمبل اونتی پورہ میں نیشنل ہائی وے پر ایک تیز رفتار ٹرک ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر سڑک کے دوسری طرف کھڑی سی آر پی ایف کے گاڑی سے ٹکرا گئی۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں 130 بٹالین کے سی آر پی ایف کے تین اہلکار زخمی ہوئے جنہیں علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، جہاں یر زیر علاج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.