ETV Bharat / state

اننت ناگ میں دوبارہ کورونا کرفیو نافذ - ڈی سی اننت ناگ

ضلع اننت ناگ میں انتظامیہ نے جمعہ کو دوبارہ کورونا کرفیو نافذ کر دیا ہے جو پیر کی صبح تک رہے گا۔

اننت ناگ میں دوبارہ کورونا کرفیو نافذ
اننت ناگ میں دوبارہ کورونا کرفیو نافذ
author img

By

Published : Jun 4, 2021, 5:29 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر اننت ناگ میں ضلع صدر مقام اور دیگر اہم قصبوں کو جانے والے راستوں کو پولیس نے سیل کر دیا ہے اور عام لوگوں کی نقل و حمل پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تاہم ایمرجنسی خدمات اس دوران جاری رہیں گی جبکہ کھانے پینے کی اشیاء، پھل، سبزیوں کی سپلائی کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔

اننت ناگ میں دوبارہ کورونا کرفیو نافذ

انتظامیہ نے پیر کی صبح تک ضلع بھر میں لاک ڈائون کا اعلان کیا ہے۔

انتظامیہ نے اگرچہ تجارتی مراکز کو بند رکھنے کے احکامات صادر کیے ہیں تاہم کچھ مقامات پر اشیائے ضروریہ کی رسائی ممکن بنانے کے لیے ڈھیل دی گئی ہے۔

ڈی سی اننت ناگ نے لوگوں سے کرفیو کی سختی سے پاسداری ممکن بنانے کے لیے تعاون طلب کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.