ETV Bharat / state

'ریاستی درجہ ملنے تک کانگریس انتخابات میں حصہ نہیں لے گی' - اسمبلی انتخابات

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب کوکرناگ کے مونسپل کمیٹی میں کانگرس کی جانب سے ورکررس کنوینشن منعقد کیا گیا، جس کی سربراہی کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما پیرزادہ محمد سعید نے کی۔

'ریاستی درجہ ملنے تک کانگریس ایلکشن میں حصہ نہیں لے گی'

author img

By

Published : Jul 30, 2021, 8:52 AM IST

کنوینشن میں پارٹی کے سینکڑوں کارکنان نے شرکت کی۔ پارٹی میں کانگریس کے سینیئر لیڈران نے کارکنان سے خطاب بھی کیا۔

'ریاستی درجہ ملنے تک کانگریس ایلکشن میں حصہ نہیں لے گی'

کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما پیرزادہ محمد سعید نے کہا کہ کانگرس لوگوں کے مسائل حل کرنے کے لیے میدان میں سرگرم ہے۔

انہوں نے کارکنان سے تلقین کی کہ وہ کانگرس کو مزید مستحکم اور مضبوط بنائیں تاکہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں کانگرس بھاری اکثریت سے اپنی جیت درج کریں۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیرزادہ محمد سعید نے کہا کہ جب تک جموں کشمیر میں ریاست کا درجہ بحال نہیں کیا جائے گا، تب تک کانگرس الیکشن میں حصہ نہیں لے گی۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے مزید کہا کہ حد بندی سنہ 2026 میں ہونے تھی لیکن بی جے پی نے جموں و کشمیر میں اس عمل کو پہلے ہی لایا ہے جو ٹھیک بات نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.