ETV Bharat / state

پہلگام میں سوچھ بھارت ابھیان کا آغاز

اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹورازم (پہلگام) بلال احمد میر نے کہا ہے کہ ہم میں سے ہر ایک کی ذمہ داری ہے کہ صاف صفائی کے بارے میں آگاہی پیدا کرکے اس خوبصورت جگہ پہلگام کو ایک حقیقی نمونہ بنائیں۔

پہلگام: سوچھ بھارت ابھیان مہم کا آغاز
پہلگام: سوچھ بھارت ابھیان مہم کا آغاز
author img

By

Published : Oct 3, 2021, 9:10 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پہلگام علاقے میں آج میونسپل کمیٹی پہلگام نے سوچھ بھارت ابھیان کا آغاز کیا۔ ڈرائیو کا آغاز میونسپل کمیٹی پہلگام سے پہلگام ڈویلپمنٹ اتھارٹی آفس تک کیا گیا ہے جس میں ایم سی پہلگام اور دیگر محکموں کے تمام ملازمین نے شرکت کی۔

پہلگام: سوچھ بھارت ابھیان مہم کا آغاز

میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹورازم (پہلگام) بلال احمد میر نے کہا ہے کہ دو اکتوبر کو گاندھی جینتی کے موقع پر پورے انڈیا میں یہ دن سفائی ابیھیان کے طور پر منایا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مسلم نوجوان کا قتل، ماں نے انصاف کی فریاد کی

انہوں نے کہا کہ ہم میں سے ہر ایک کی ذمہ داری ہے کہ ہم اس خوبصورت جگہ پہلگام کو صاف صفائی کے بارے میں آگاہی پیدا کرکے ایک حقیقی نمونہ بنائیں۔ اس مہم کا بنیادی مقصد عام لوگوں کو صفائی کے لئے بیدار کرنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.