ETV Bharat / state

CASO in Anantnag اننت ناگ کے ریشی آباد علاقے میں تلاش کارروائی - کاسو اننت ناگ میں

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ریشی آباد بنگہ ڈار علاقے میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی مہم شروع کی گئی۔ فورسز نے علاقہ کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر دیا ہے۔CASO in Anantnag

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 18, 2022, 7:59 PM IST

اننت ناگ: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ریشی آباد بنگہ ڈار علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاعات کے بعد علاقے کو سکیورٹی فورسز نے محاصرے میں لیا۔Search Operation In Anantnag

مصدقہ اطلاعات کے بعد سکیورٹی فورسز نے اننت ناگ کے ریشی آباد بنگہ ڈار علاقے کا محاصرہ کیا ، جس کے بعد تمام داخلی وخارجی راستوں پر پہرے بٹھا کر کھار دھار تار سے سیل کر دیا گیا ہے۔

سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقہ میں تلاشی کارروائی جاری ہے۔ وہیں فورسز کی جانب سے کسی بھی شخص کو علاقے کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔ آخری اطلاعات تک علاقہ میں سرچ آپریشن جاری ہے، تاہم اب تک کسی کی گرفتاری کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.