ETV Bharat / state

بجبہاڑہ: بڑھئی چھت سے گر کر ہلاک - فوری طور پر پی ایچ سی سریگوفوارہ پہنچایا گیا

ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں ایک بڑھئی چھت سے گر گیا، جس کے نتیجے میں اس کی موت ہو گئی۔

carpenter falls off roofto
بڑھہی چھت سے گرا
author img

By

Published : Jul 1, 2021, 3:32 PM IST

ضلع اننت ناگ کے بجبہاڈہ میں ایک بڑھئی چھت سے گر گیا، جس کے نتیجے میں اس کی موت ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں واقع بیجبہاڈہ کے کنیلون علاقے میں رہائشی مکان کی چھت سے بڑھئ کاریگر گر گیا، جس کے بعد اس کی موت ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:

Rising of Suicide: خودکشی کے بڑھتے واقعات باعث تشویش

ذرائع کے مطابق یہ شخص کنیلوان میں روزانہ کی طرح مزدوری کرنے گیا تھا، جہاں پر ایک مکان کے چھت کی مرمت کر رہا تھا۔ اسی دوران مزکورہ شخص مکان کی چھت سے گر کر زخمی ہو گیا۔

علاقے کے لوگوں کی مدد سے اسے علاج و معالجے کے لیے فوری طور پر پی ایچ سی سریگوفوارہ پہنچایا گیا تھا، تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ذرائع کے مطابق کار پینٹر کی شناخت منظور احمد بٹ ولد محمد رمضان بھٹ، ساکنہ ماگری پورہ کنیلون کے بطور ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.