ETV Bharat / state

فوج کی جانب سے کیریئر کم کونسلنگ پروگرام - بھارتی مسلح افواج میں داخلے

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ایموہ اچھہ بل علاقہ میں فوج کی 19 آر آر نے ایک کیریئر کم کونسلنگ پروگرام کا اہتمام کیا۔ اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو تعلیم، آگاہی اور کیریئر کے تعلق سے گائڈ کرنا تھا۔

فوج کی جانب سے کیریئر کم کونسلنگ پروگرام
فوج کی کی جانب سے کیریئر کم کونسلنگ پروگرام
author img

By

Published : Oct 7, 2021, 5:40 PM IST

Updated : Oct 7, 2021, 5:55 PM IST

اس موقع پر میجر ہرش دیپ سنگھ اور صوبے دار جسپال سنگھ نے بتایا کہ اپنے اندر حوصلہ بلند رکھنا چاہیے۔ یہاں نوجوانوں کو بھارتی مسلح افواج میں داخلے کی مختلف اسکیموں سے متعلق مکمل معلومات فراہم کی گئیں۔

فوج کی جانب سے کیریئر کم کونسلنگ پروگرام

انہوں نے بتایا کہ آس پاس کے علاقوں سے آئے ہوئے کئی نوجوانوں نے کیمپ میں شرکت کی اور انہیں فوج کے وسیع میدان میں وسائل کے مواقع کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

اس پروگرام میں نوجوانوں کو بتایا گیا کہ بارہویں جماعت کے بعد کیریئر میں کیا کرتے ہیں اور کون سا کورس کرکے آگے بڑھ سکتے ہیں اور کس طرح سے آپ لوگ اپنا مستقبل سنوار سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر میں مسلسل حملے شیطانی طاقتوں کی سوچی سمجھی سازش: مختارعباس نقوی

لیکچر کے بعد فوج کی جانب سے کلیرنس اور بات چیت سیشن ہوا، جس میں فوج کے ذریعہ مختلف سوالوں کے جوابات دیے گئے۔ پروگرام کے اختتام پر علاقہ کے نوجوانوں نے 19 آر آر فوج کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ امید ہے کہ آئندہ بھی اس طرح کے پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔

Last Updated : Oct 7, 2021, 5:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.