ETV Bharat / state

ویری ناگ میں بی ڈی سی چیئرمین کی پریس کانفرنس - BDC verinag SHAHBAZ

شاہ آباد بالا، سیاسی جماعتوں کے استحصال کا شکار ہوا ہے، میں نے کانگریس پارٹی کے خلاف کوئی بھی پروپگنڈہ نہیں چلایا ہے، ان باتوں کا اظہار بی ڈی سی چیئر مین شہباز احمد نے ویری ناگ میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

ویری ناگ میں بی ڈی سی چیرمین کی پریس کانفرینس

author img

By

Published : Nov 13, 2020, 4:27 PM IST

جموں وکشمیر کی سیاست میں شاہ آباد بالا کا ایک اہم رول ہے، تاہم اس پہاڑی علاقہ کو سبھی سیاسی جماعتوں نے ووٹ بینک کے طور پر استعمال کیا۔'

ویری ناگ میں بی ڈی سی چیئرمین کی پریس کانفرنس

انہوں نے کہا کہ 'میں نے کانگریس پارٹی کے خلاف کبھی بھی مہم نہیں چلایا ہے۔ البتہ ہم اپنا حق مانگ رہے ہیں۔'

انہوں کہا کہ 'اب کی بار علاقہ نے خود اپنا امیدوار کھڑا کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا میں تہہ دل سے اپنے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.