ETV Bharat / state

Drug Peddler Arrested in Anantnag: چھاپے کے دوران منشیات ضبط، ملزم گرفتار - کشمیر منشیات

ضلع اننت ناگ کے اچھہ بل علاقے میں جموں و کشمیر پولیس J&K Police نے ایک رہائشی مکان سے منشیات ضبط Drug Peddler Arrested in Anantnag کرکے ملزم کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

Drug Peddler Arrested in Anantnag: چھاپے کے دوران منشیات ضبط، ملزم گرفتار

author img

By

Published : Jan 4, 2022, 8:35 PM IST

Updated : Jan 4, 2022, 9:24 PM IST

اننت ناگ پولیس Anantnag Policeکا کہنا ہے کہ منشیات سے متعلق باوثوق ذرائع سے موصول ہوئی اطلاع کے بعد پولیس کی ایک ٹیم نے متعلقہ ایگزیکٹیو مجسٹریٹ سمیت ضلع کے ملپورہ، رانی پورہ، اچھہ بل علاقے میں ایک عبد الحمید چوپان ولد عبد الغنی کے رہائشی مکان پر چھاپہ مارا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ چھاپے کے دوران پولیس نے مکان سے تقریباً 71.5 کلو گرام پوست کو (فکی) بر آمد Drug Peddler Arrested in Anantnagکر لیا۔

اننت ناگ پولیس Anantnag Policeنے ملزم کو گرفتار کرکے منشیات کو ضبط کر لیا اور اس ضمن میں ایک ایف آئی آر نمبر 03/2022 این ڈی پی ایس ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت تھانہ اچھہ بل میں درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

جموں وکشمیر پولیس J&K Policeنے منشیات کا قلع قمع Kashmir Drug Menaceکرنے میں عوام سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

Last Updated : Jan 4, 2022, 9:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.