ETV Bharat / state

'بیک ٹو ولیج' پروگرام کے دوران دھماکہ، دو ہلاک - دھماکہ خیز مواد پٹھنے سے ایک شخص ہلاک

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ہاکورہ بدسگام میں بیک ٹو ویلیج پروگرام چل رہا تھا کہ اچانک دھماکہ خیز مواد پٹھنے سے دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ دھماکے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

بیک ٹو ولیج کے دوران آئی ای ڈی بلاسٹ، ایک شخص ہلاک

author img

By

Published : Nov 26, 2019, 3:50 PM IST

Updated : Nov 26, 2019, 4:31 PM IST

اطلاعات کے مطابق ہاکورہ بدسگام میں بیک ٹو ولیج پروگرام کے دوران دھماکہ خیز مواد پھٹا جس میں دو افراد ہلاک جبکہ کئی افراد زخمی ہو گئے۔

ہلاک شدہ افراد کی شناخت سید رفیق اور ظہور احمد کے طور ہوئی ہے۔ دونوں ہی مقامی ہیں۔ ظہور احمد پیشے سے ایگریکلچر افسر ہیں جبکہ رفیق احمد مقامی سرپنچ ہیں۔

دھماکے کے بعد علاقے میں افرا تفری کا ماحول ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا ہے اور تلاشی کاروائی جاری ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

وادی کشمیر میں گزشتہ کم وبیش چار ماہ سے جاری غیر یقینی صورتحال کے بیچ پیر کے روز وادی بھر میں ' بیک ٹو ولیج' پروگرام کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Nov 26, 2019, 4:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.