ETV Bharat / state

اننت ناگ میڈیکل کالج میں احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں - او پی ڈی کے ساتھ ساتھ کورونا مریضوں کی بھی جانچ

ضلع اننت ناگ کے میڈیکل کالج میں او پی ڈی کے ساتھ ساتھ کورونا مریضوں کی بھی جانچ کیے جانے کی وجہ سے احتیاطی تدابیر پرعمل نہیں ہوپارہا ہے، جس کی وجہ سے تیمارداروں نے سخت اعتراض جتایا ہے۔

anantnag medical college does not follow precautionary measures
اننت ناگ میڈیکل کالج میں احتیاتی تدابیر پرعمل نہیں
author img

By

Published : Oct 5, 2020, 10:57 PM IST

ضلع اننت ناگ کے گورنمنٹ میڈیکل کالج میں او پی ڈی کے ساتھ ساتھ کورونا مریضوں کی بھی جانچ عمل میں لائی جا رہی ہے، جس کی وجہ سے عام مریض بھی کورونا وبا کا شکار ہو سکتا ہے۔

اننت ناگ میڈیکل کالج میں احتیاتی تدابیر پرعمل نہیں

او پی ڈی کے ساتھ ساتھ کورونا مریضوں کی جانچ کرنے کے خلاف عام مریض اور تیمار داروں نے سخت اعتراض جتایا، جس کے بعد اسپتال انتظامیہ نے کووڈ جانچ سینٹر کو دوسری جگہ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق او پی ڈی میں زیادہ بھیڑ جمع ہونے کی وجہ سے اب کورونا سے منسلک کسی بھی جانچ کے لیے دوسر جگہ اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں اور اس سلسلے میں تمام تر قواعد و ضوابط کا بھی خاص خیال رکھا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.