ETV Bharat / state

اننت ناگ کی خاتون زخموں سے جانبر نہ ہو سکی - ای ٹی وی بھارت

ہلاک شدہ خاتون کے گھر کی رسوئی میں کچھ روز قبل گیس خارج ہوئی تھی جس کے نتیجے میں وہاں آگ بھڑک اٹھی۔ اس حادثہ میں مذکورہ خاتون بری طرح جھلس گئی تھیں۔

اننت ناگ کی خاتون زخموں سے جانبر نہ ہو سکی

author img

By

Published : Apr 8, 2021, 12:57 PM IST

جنوبی ضلع اننت ناگ کے مٹن علاقہ سے تعلق رکھنے والی 54 سالہ خاتون ایس ایم ایچ ایس ہسپتال میں آج زندگی کی جنگ ہار گئیں۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے مٹن علاقہ کی رہائشی راجہ بانو نام کی خاتون کے گھر کی رسوئی میں کچھ روز قبل گیس خارج ہوئی تھی جس کے نتیجے میں وہاں آگ بھڑک اٹھی۔ اس حادثہ میں مذکورہ خاتون بری طرح جھلس گئیں۔

خوتون کو علاج و معالجہ کے لیے نزدیکی اننت ناگ کے جی ایم سی ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اسے بہتر علاج کے لیے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سرینگر ریفر کیا گیا۔ وہاں پر آج وہ کئی دنوں بعد زندگی کی جنگ ہار گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.