ETV Bharat / state

اننت ناگ کا شیر باغ حکومت کی نظروں سے اوجھل

اگرچہ شیر باغ سے متصل اندر ناگ مندر بھی ہے لیکن اس کے باوجود بھی حکومت اس مقام کی شانِ رفتہ بحال کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے سے قاصر ہے۔

اننت ناگ کا  شیر باغ  حکومت کی نظر سے اوجھل

author img

By

Published : Sep 6, 2021, 12:33 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں واقع شیر باغ، انتظامیہ کی عدم توجہی کی وجہ سے خستہ حالی کا شکار ہوگیا ہے۔ جس کی وجہ سے اس تاریخی پارک کی شان بھی ختم ہونے کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔ اگرچہ شیر باغ سے متصل اندر ناگ مندر بھی ہے لیکن اس کے باوجود بھی حکومت اس مقام کی شانِ رفتہ بحال کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے سے قاصر ہے۔

اننت ناگ کا شیر باغ حکومت کی نظر سے اوجھل

لوگوں کے مطابق ماضی میں سیاحوں کی ایک خاصی تعداد اس باغ کی سیر کے لئے آتی تھی۔ جس سے علاقے میں روزگار کے وسائل بھی پیدا ہوتے تھے۔ لیکن اب نوعیت اس کے برعکس ہے جس کی وجہ سے مقامی دکانداروں کا کاروبار بھی متاثر ہوا ہے۔

اننت ناگ :مشہور باغ شیر باغ  حکومت کی نظر سے اوجھل

یہ بھی پڑھیں : سرینگر میں دوکانیں رہیں بند، سنڈے مارکیٹ کی گہما گہمی میں کمی

لوگوں کے مطابق کئی برس قبل انتظامیہ نے باغ کی تجدید و مرمت کے لئے کروڑوں روپے خرچ کئے تھے لیکن اس کے باوجود بھی باغ کی اندرونی شان کو بحال نہیں کیا جاسکا۔ لوگوں نے ایل جی انتظامیہ سے ذاتی مداخلت کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.