ETV Bharat / state

Amarnath yatra 2022: امرناتھ یاترا کے پیش نظر عوامی مقامات کی جیو ٹیگنگ کی ہدایت

author img

By

Published : May 14, 2022, 8:49 PM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے امرناتھ یاترا کو کامیاب بنانے اور یاتریوں کی حفاظت کے لیے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے Amarnath Yatra 2022 اور یاترا کے پُرامن انعقاد کے لیے سکیورٹی کے سخت بندو بست کیے جا رہے ہیں۔

۱
۱

اننت ناگ: ڈپٹی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا نے ڈی سی آفس اننت ناگ میں امرناتھ یاترا کے حوالے سے جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ کے دوران عوامی سہولیات کی جیو ٹیگنگ کی ہدایت دی گئی۔ DC Anantnag orders Geo-tagging of all Public Places ڈاکٹر سنگلا نے متعلقہ عہدیداروں کو ہدایت دی کہ یاترا کے راستے پر تمام عوامی سہولیات بشمول پارکنگ مقامات، صحت مراکز، پولیس اسٹیشن، پری پیڈ پونی سینٹر، فائر سروس اسٹیشن، بیت الخلاء و دیگر عوامی مقامات کو جیو ٹیگ کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ’’یاتریوں کی سہولت کے لیے ان تمام مقامات کی جیو ٹیگنگ ضروری ہے۔‘‘ جائزہ میٹنگ میں اے ڈی سی، سی پی او، اے سی پی، ڈی آئی او اور ٹیکنیکل اسٹاف نے شرکت کی۔ Amarnath yatra Security Arrangements واضح رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث 2020اور 2021 میں امرناتھ یاترا کو معطل کر دیا گیا تھا۔ دو برس یاترا کے انعقاد کی بحالی کے لیے جموں کشمیر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

رواں برس سالانہ امرناتھ یاترا 30 جون سے شروع ہوگی اور 11 اگست کو ختم ہوگی۔ وہیں جموں و کشمیر انتظامیہ و مرکزی حکومت نے امسال دوگنی تعداد میں یاتریوں کی آمد متوقع کی ہے۔ جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے امرناتھ یاترا کو کامیاب بنانے اور یاتریوں کی حفاظت کے لیے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے Amarnath Yatra 2022اور یاترا کے پُرامن انعقاد کے لیے سیکورٹی کے سخت بندو بست کیے جا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

Principal Secretary Reviews Amarnath Yatra Arrangements: پرنسپل سیکریٹری نے یاترا کے پیش نظر بال تل میں انتظامات کا جائزہ لیا

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.