ETV Bharat / state

'انٹرنیٹ خدمات کو فورا بحال کیا جائے' - پہگام: سیاحت سے منسلک

پریس کانفرنس کے دوران سوسائٹی کے سربراہ مشتاق پہلگامی نے لیفٹیننٹ گورنر سی مرمو سے ذاتی مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے انٹرنیٹ کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا۔

پہگام: سیاحت سے منسلک سبھی پیشے کے لوگوں کا مشترکہ پریس کانفرنس

author img

By

Published : Feb 22, 2020, 8:01 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:20 AM IST

جموں وکشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پہلگام میں ہوٹل اینڈ گیسٹ ہاؤس اونرز سوسائٹی کے بینر تلے ٹیکسی آپریٹرز اور سیاحتی صنعت سے منسلک دیگر پیشے سے وابستہ لوگوں نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس طلب کی۔

پریس کانفرنس کے دوران متعلقین نے سرکار سے براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات کی مکمل بحالی کا مطالبہ کیا۔

پہگام: سیاحت سے منسلک سبھی پیشے کے لوگوں کا مشترکہ پریس کانفرنس

سوسائٹی ممبران نے اس موقع پرکہا کہ' کشمیر میں انٹرنیٹ خدمات مسلسل بند ہونے کی وجہ سے سیاحتی صنعت کو خاطرخواہ خسارے کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اگر اس حوالے سے کوئی مثبت قدم نہیں اٹھایا گیا تو یہ نقصان ناقابل برداشت ہوگا'۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:20 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.