ETV Bharat / state

الیکشن کے بائیکاٹ کا اثر دکھ رہا ہے

اننت ناگ پارلیمانی نشست کے لیے دوسرے مرحلے میں ضلع کولگام میں پولنگ جاری ہے۔

اننت ناگ پارلیمانی نشست کے لیے دوسرے مرحلے میں ضلع کولگام میں پولنگ جاری،متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 29, 2019, 12:50 PM IST

دیوسر اور ہوم شالی بگ اسمبلی حلقوں میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
ہوم شالی بگ میں الیکن بائیکاٹ کا اچھا خاصہ اثر دکھ رہا ہے، تاہم دیوسر کے چند علاقوں میں ووٹروں کی اچھی تعداد دیکھی جا رہی ہے۔

اننت ناگ پارلیمانی نشست کے لیے دوسرے مرحلے میں ضلع کولگام میں پولنگ جاری،متعلقہ ویڈیو
خیال رہے کہ علیحدگی پسند رہنماوں نے الیکشن کے بائیکاٹ اور ہڑتال کی کال دی ہے۔ انتخابات کے پرامن اور شفاف انعقاد کے لیے سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گیے ہیں۔ساڑھے گیارہ بجے تک 3.8 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی ہے۔اننت ناگ واحد لوک سبھا سیٹ ہے جس کے لیے تین مراحل میں ووٹنگ ہو رہی ہے۔ پہلے مرحلے میں تقریبا 13 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی تھی۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.