ETV Bharat / state

آرٹیکل 370 کا خاتمہ وادی کی ترقی کے لیے سود مند ہے: بی جے پی - BJP

بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنان نے ضلع اننت ناگ میں دفعہ 370 اور 35 اے کے خاتمہ کو جموں و کشمیر کی تعمیر و ترقی کے لیے سود مند بتاتے ہوئے جشن منایا۔

abrogation of article 370
abrogation of article 370
author img

By

Published : Aug 5, 2021, 7:36 PM IST

جموں و کشمیر بی جے پی کے نائب صدر صوفی محمد یوسف نے کہا کہ دفعہ 370 اور 35 اے کا خاتمہ وادی کی تعمیر و ترقی کے لیے سود مند ہے۔

آرٹیکل 370 کا خاتمہ وادی کی ترقی کے لیے سود مند ہے

انہوں نے کہا کہ اس سے خاندانی راج کا خاتمہ ممکن ہوسکا ہے۔

صوفی یوسف نے اننت ناگ میں دفعہ 370 کے خاتمے کے دو برس مکمل ہونے کے موقع پر ترنگا ریلی کی قیادت کے بعد ان باتوں کا اظہار کیاْ

اس موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنان نے جشن مناتے ہوئے جلوس نکالا۔

اس دوران کارکنان نے ہاؤسنگ کالونی کھنہ بل سے مین روڈ تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں شامل لوگوں کے ہاتھوں میں ترنگا جھنڈا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.