ETV Bharat / state

اننت ناگ میں 60 امیدواروں نے نامزدگی واپس لی - kashmir panchayat elections

نامزدگی واپس لینے کے آخری روز (16 نومبر) کو 60 سے زیادہ امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے جس کے بعد 388 امیدوار میدان میں رہ گئے ہیں۔

اننت ناگ میں 60 امیدواروں نے نامزدگی واپس لی

author img

By

Published : Nov 18, 2020, 10:00 AM IST

ڈسٹرکٹ پنچایت الیکشن آفیسر اننت ناگ کے مطابق کل 464 کاغذات نامزدگی موصول ہوئے ہیں جن میں 448 درست پائے گئے جبکہ ڈی ڈی ڈی سی، یو ایل بی اور پنچایت ضمنی انتخابات کے لئے جانچ پڑتال کے بعد 16 نامزدگیوں کو مسترد کردیا گیا۔

نامزدگی واپس لینے کے آخری روز (16 نومبر) کو 60 سے زیادہ امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے جس کے بعد 388 امیدوار میدان میں رہ گئے ہیں۔

واضح رہے کہ ان 464 نامزدگیوں میں سے پنچ کے لئے 361، سرپنچ کیلئے 45، یو ایل بی کے لئے 41 اور ڈی ڈی سی انتخابات کے لئے 17 نامزدگی موصول ہوئی ہیں۔

اس مرحلے کے لئے پولنگ 28 نومبر 2020 کو کی جائے گی۔

اسی طرح گاندربل میں 13 امیدواروں نے نامزدگیاں واپس لی ہیں۔

پلوامہ میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے لئے 4، کولگام میں 31، بارہمولہ میں 42 امیدواروں نے نامزدگی واپس لی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.